11 جمادی الثانی، 1448 ھ
ہفتہ، 21 نومبر، 2026ء
11:55:27 AM PST (پاکستان)
آئندہ

دورہ تدریب المعلمین و منہج سلف

دورہ تدریب المعلمین و منہج سلف
تاریخ و وقت
1/11/2026، 9:00:00 AM
مقام و پتہ
اسلامک ریسرچ اکیڈمی، اسلام آباد

مدارس دینیہ کے اساتذہ کرام کے لیے جدید دور کے فکری فتنوں، الحاد کے رد اور منہج سلف کی روشنی میں تدریسی مہارتوں پر تین روزہ تربیتی کورس۔

اس دینی مواد کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں:
تمام پروگرامز دیکھیں
لنک کاپی ہو گیا!