خدمتِ خلق و فلاحی منصوبے
مستحقین کی مدد اور رفاہی کاموں میں ہمارا ساتھ دیں
صاف پانی کے کنویں اور فلٹریشن پلانٹس
تھر اور دور دراز علاقوں میں میٹھے اور صاف پانی کے کنویں کھدوانا اور سولر پمپس لگانا، جو مستقل صدقہ جاریہ ہے۔
اکاؤنٹ تفصیلات:
میزان بینک | اکاؤنٹ ٹائٹل: البلاغ ویلفیئر ٹرسٹ | اکاؤنٹ نمبر: 0102-0103456789

کفالتِ طلبہ علومِ نبویہ
قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کرنے والے نادار و یتیم طلبہ کرام کے ماہانہ اخراجات، کتب اور رہائش کی کفالت۔
اکاؤنٹ تفصیلات:
میزان بینک | اکاؤنٹ ٹائٹل: البلاغ ویلفیئر ٹرسٹ | اکاؤنٹ نمبر: 0102-0103456789
میزان بینک | اکاؤنٹ ٹائٹل: البلاغ ویلفیئر ٹرسٹ | اکاؤنٹ نمبر: 0102-0103456789
مساجد و مراکزِ توحید کی تعمیر
پسماندہ دیہی علاقوں میں جہاں توحید و سنت کی مساجد میسر نہیں، وہاں مستقل مساجد اور مراکزِ تعلیم کی تعمیر کا صدقہ جاریہ منصوبہ۔
اکاؤنٹ تفصیلات:
میزان بینک | اکاؤنٹ ٹائٹل: البلاغ ویلفیئر ٹرسٹ | اکاؤنٹ نمبر: 0102-0103456789 | IBAN: PK36MEZN0001020103456789