بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
البلاغ اسلامک ریسرچ سینٹر — خوش آمدید

صاف پانی کے کنویں اور فلٹریشن پلانٹس

تھر اور دور دراز علاقوں میں میٹھے اور صاف پانی کے کنویں کھدوانا اور سولر پمپس لگانا، جو مستقل صدقہ جاریہ ہے۔